– BBC Urdu باڑہ گلی کیمپ کی سیر

باڑہ گلی کیمپ کی سیر: باڑہ گلی کے گھنے جنگلات میں برطانوی دور کی فوجی بیرکس موسمِ گرما میں پشاور یونیورسٹی اور علم و تحقیق کی جستجو رکھنے والوں کے لیے ایک کیمپس کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔